ابنا: یمن کے حضرموت علاقہ میں یمن کے سکیورٹی دستوں نے القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر کوگرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی دستوں نے اس کارروائي میں القاعدہ کے اہم کمانڈر کے ساتھ اس کے بیٹے کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
.......
/169
عرب ذرائع کے مطابق یمن کے حضرموت علاقہ میں یمن کے سکیورٹی دستوں نے القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر کوگرفتار کرلیا ہے۔